• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیویارک میں شیشے کی عمارتیں پرندوں کی موت کا سبب


نیویارک میں شیشے کی فلک بوس عمارتیں سُریلے پرندوں کی موت کا سبب بن گئیں۔

ورلڈ ٹریڈ سینٹر اور دیگر بلند عمارتوں سے ٹکرا کر ہجرت کرکے آنے والے سیکڑوں پرندے ہلاک ہوگئے۔

فلاحی تنظیم نے ویڈیو شیئر کردی، تنظیم  نے پرندوں کے تحفظ کے لیے رات کے وقت لائٹس مدھم رکھنے کی اپیل  کی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید