کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ خواتین ہاکی لیگ میں نگہت منظور جونیئر الیون نے تحسین منور الیون ، مسرت حنیف الیون نے لبنیٰ افتخار الیون، انیلہ ناصر علی الیون نے یاسمین سمیع اللہ الیون اور شہلا رضا الیون نے مینہ حسن سردار الیون کو شکست دیدی۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے بعد کاروبار کے اختتام پر ایک لاکھ 70 ہزار 425 پوائنٹس پر بند ہوا۔
آئرلینڈ، زمبابوے اور پاکستان کے درمیان ٹرائی سیریز کا امکان نہیں ہے۔ آئندہ برس جنوری میں سہہ ملکی سیریز کی تجویز تھی، ذرائع
یہ شرط سن کر میں نے سوچا کہ میں اتنی محنت کروں اور کامیاب ہوجاؤں تاکہ سنیتا کو کچن میں جانے کی ضرورت ہی پیش نہ آئے: بھارتی اداکار
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے پیر کو امریکی افغانستان وار کمیشن کے وفد نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی۔
مشن کو بتایا گیا کہ پاکستان سول سرونٹس کے اثاثوں سے متعلق قانون پاس کر چکا ہے، بریفنگ میں بتایا گیا کہ سول سرونٹس ایکٹ میں نئی دفعہ 15 اے کا اضافہ کیا گیا ہے،
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے کہا ہے کہ جعلی اے آئی ویڈیوز بنانے والوں کو جیل میں بند کرنا اور سوشل میڈیا پر سنسرشپ ہونی چاہیے۔ بگ باس 20 میں سلمان خان نے مصنوعی ذہانت سے تیار کی جانے والی جعلی ویڈیوز کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسی ویڈیوز بنانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی ضروری ہے۔
کوئی اور آپشن چلے نہ چلے، سہیل آفریدی نہيں چلے گا۔ سہیل آفریدی کے غیر قانونی اقدامات گورنر راج کے تقاضے پورے کرتے ہيں: امیر مقام
میانمار کی جنگ زدہ ریاست رخائن کے شمالی قصبے کی مارکیٹ پر فوجی طیارے کے حملے میں 33 افراد ہلاک ہوگئے ۔
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے گرفتار 74 ملزمان کو عدالت میں پیش کیا۔
قومی ڈیجیٹل ماسٹر پلان وفاقی حکومت کی اہم ترجیح ہے۔ پلان وزیراعظم، وزرائے اعلیٰ کے آئندہ مشاورتی اجلاس کے ایجنڈے میں شامل کرنے کی کوشش ہوگی: وفاقی وزیر اقتصادی امور
42 سالہ الینا حبہ اور 29 سالہ ترحان ملدون کی شادی نیویارک کے معروف والڈورف آسٹوریا ہوٹل میں ہوئی، جہاں تقریب کے لیے چوتھی منزل کا بال روم بک کیا گیا تھا۔
رائل ایئرفورس کے فیئر فورڈ ہوائی اڈے کے قریب سے دہشت گردی کے الزام میں گرفتار تمام ہی افراد برطانوی شہری ہیں۔
برطانیہ کے وزیر خارجہ ایڈ ملی بینڈ نے کہا یہود مخالفت کے خلاف کھڑے ہونگے، انکی بھی مخالفت کریں گے جواسرائیل کی تباہی چاہتے ہیں۔
سندھ میں ایم ڈی کیٹ کے نتائج آگئے، 33 ہزار336 میں سے 16 ہزار 507 امیدوار کامیاب قرار پائے ہیں۔
سماعت کے دوران ایڈووکیٹ جنرل عبدالطیف کاکڑ کا کہنا تھا کہ یہ وفاقی فنڈڈ منصوبہ ہے، اس کے فنڈز منظور ہوچکے ہیں۔
لانگ مارچ سے متعلق پارٹی کی کوئی خاص تیاری نہیں تھی۔ لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل ہونے سے پارٹی کمزور ہوئی ہے: سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا