• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہنگی چینی خریدنے والوں کو رقم کیسے واپس ہو سکتی ہے؟ لاہور ہائیکورٹ کا وکلا سے سوال

لاہور (وقائع نگار خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بنچ نےچینی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق شوگر ملوں کی درخواستوں پر عبوری حکم جاری کر دیا۔عدالت نے حکم میں لکھا کہ مہنگی چینی خریدنے والے شہریوں کو رقم کیسے واپس ہو سکتی ہے؟ اس ضمن میں عدالت نے وکلا ءسے قانونی معاونت طلب کرلی ،عدالت نے اپنے عبوری حکم میں لکھا ہے کہ کسی کو بھی نا انصافی سے امیر بنانا بنیادی اصولوں کی نفی ہے، شوگر ملز کا زر ضمانت ٹیکس یا فیس کے زمرے میں نہیں آتا، زر ضمانت کو قومی خزانے کا حصہ نہیں بنایا جا سکتا، مہنگے داموں چینی خریدنے والے صارفین کو رقم بھی واپس نہیں کی جا سکتی۔

تازہ ترین