• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم دورہ منسوخ کرنے کے بعد پاکستان سے دبئی پہنچ گئی، جس کے بعد اب کھلاڑی اگلے مرحلے میں نیوزی لینڈ واپس جائیں گے۔

نیوزی لینڈ کے میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پانچ ملکی انٹیلی جنس اتحاد نے کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان ختم کرنے کا مشورہ دیا تھا۔ اس اتحاد میں امریکا، برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ شامل ہیں۔

مقامی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ اور پاکستان کی حکومت اور کرکٹ بورڈز کے درمیان 12 گھنٹے گفتگو ہوئی، جس کے بعد دورہ ختم کیا گیا۔

تازہ ترین