• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قطر ایئرلائن کی پرواز 230 سے زائد مسافروں کو لے کر کابل سے قطر روانہ

قطری عہدیدار کا کہنا ہے کہ قطر ایئرلائن کی پرواز کابل سے 230 سے زائد مسافروں کو لے کر قطر کے لیے روانہ ہوگئی۔

قطری عہدیدار کا کہنا ہے کہ افغان، امریکی، یورپی شہریوں کو کابل سے قطر کے لیے لے جانے والی یہ چوتھی چارٹر پرواز ہے۔

پرواز میں جرمنی، بیلجیئم، آئرلینڈ، کینیڈا، فرانس، اٹلی، برطانیہ، نیدرلینڈز کے شہری بھی موجود ہیں۔

تازہ ترین