• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیدرلینڈ کے شہریوں کا قد چھوٹا ہورہا ہے، ریسرچ

کراچی(نیوز ڈیسک) گزشتہ صدی میں دنیا میں لمبا قد رکھنے والی نیدر لینڈز کی قوم کا قد اب چھوٹا ہوتا چلا جارہا ہے نیدرلینڈزکے ریسرچرز کے مطابق 2001میں پیدا ہونے والے شخص کا قد 1980میں پیدا ہونے والے شخص سے ایک سینٹی میٹر کم تھا، ریسرچرز کا کہنا ہے کہ 1980میں پیدا ہونے والے افراد دنیا کے طویل القامت افراد تھے جو کہ تقریبا 6 فٹ تھی۔ریسرچرز نے 1930میں پیدا ہونے والے افراد سے لے کر 2001تک کے افراد تک ریسرچ کیا جس میں پتہ چلا کہ نیدرلینڈ کے شہریوں کا قد چھوٹا ہورہا ہے۔

تازہ ترین