سیلاب سے متاثرہ لوگوں کے دکھوں کا مداوا کیا جانا چاہیے: امیر حیدر ہوتی
عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما امیر حیدر ہوتی کا کہنا ہے کہ اب وقت ہے کہ بونیر کے متاثرہ علاقوں کی تعمیر نو کی جائے، یہاں پر لوگ ذہنی مریض بن گئے ہیں، ان کے دکھوں کا مداوا کرنا چاہیے۔