• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسداد پو لیو مہم کا جا ئز ہ لینے کیلئے ضلعی انتظامیہ کے دورے

لاہور (خصوصی رپورٹر ) ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ  نے انسداد پولیو مہم کے پہلے روز انارکلی کے علاقے کا دورہ کیا علاوہ ازیں ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران نے انسداد پولیو مہم کا پہلا پولیو ورکرز کی حاضری اور کارکردگی کو چیک کیا۔ صوبہ بھر میں، اس مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر کے 1 کروڑ 68 لاکھ بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائے جائیں گے۔
تازہ ترین