یورپی یونین کی شہریوں کو بحران کا سامنا کرنے کیلئے ایمرجنسی کٹ جمع کرنے کی تاکید
یورپی یونین نے اپنے تمام شہریوں کو کسی بھی ہنگامی بحران کا سامنا کرنے کے لیے 72 گھنٹے کی ایمرجنسی کٹ جمع کرنے کی تاکید کر دی۔ اس ایمرجنسی کٹ میں خوراک، پانی، اہم شناختی دستاویزات کی نقول، بتائی گئی دیگر اشیاء کے ساتھ شامل ہونی چاہئیں۔