کریں گے طالبان اپنے وطن میں
نئی تعمیر و تشکیل ایک حد تک
بدل سکتے نہیں پورے کے پورے
وہ ہوسکتے ہیں تبدیل ایک حد تک
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران جلد ہار مان جائے گا، جس کے ساتھ ہی تیل کی قیمتیں گر جائیں گی۔
لاہور میں مبینہ زیادتی کی شکار غیر ملکی خاتون کو کینٹ کچہری میں پیش کیا گیا۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو اسلام آباد لانگ مارچ ختم کرنے کا مشورہ دے دیا۔
سہیل آفریدی نے کہا کہ جنید اکبر نے سومنات کا ذکر کیا تھا جس پر کچھ لوگ غصہ ہوئے، جنید اکبر نے وضاحت بھی کی، کچھ لوگ اب بھی غصہ ہیں۔
قومی اسمبلی کے حلقے این اے 168 بہاولپور کے ضمنی انتخابات کے نتائج آنا شروع ہوگئے۔
ڈپٹی انسپکٹرجنرل ( ڈی آئی جی ) آپریشن لاہور فیصل کامران نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے غنڈوں کو لاکر 9 مئی جیسا وقوعہ کرنا چاہتے ہیں۔
آئی ایم ایف پنجاب اور کے پی حکومتوں سے بھی مذاکرات کرے گا، صوبوں سے ٹیکس اور نان ٹیکس ریونیو وصولی بہتر بنانے کے اقدامات پر بات ہوگی، صوبوں سے زرعی ٹیکس کی وصولی پر بھی بات چیت کی جائے گی۔
وفاقی وزیر امیر مقام نےخیبرپختونخوا میں دہشت گردی کی مذمت کی اور الزام لگایا کہ صوبائی حکومت دہشت گردی کے خاتمے لیے سنجیدہ نہیں ہے۔
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس (ڈی آئی جی پی) حیدر آباد طارق رزاق دھاریجو نے تاجر نریش کمار کے قتل کیس میں اہم پیشرفت بتادی ۔
علی پرویز ملک نے کہا کہ میں نے کہا تھا اگر پیٹرول کی قلت ہوئی تو قیمتیں کنٹرول کرنا ممکن نہیں، پاکستان میں تیل کی قلت کبھی پیدا نہیں ہوگی۔
حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نےریاست اور احتجاج کرنے والوں کو بات چیت کا مشورہ دیدیا۔
اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے کہا ہے کہ رکن اسمبلی کی گرفتاری کے لیے اسپیکر کی پیشگی اجازت نئی ایجاد نہیں۔
یمنی حکومت نے دعویٰ کیا کہ اس کی فورسز نے ماویہ جنکشن پر حوثیوں کے ایک فوجی کیمپ اور گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔
شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کی سرزمین سے غیر ملکی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کا مکمل خاتمہ ہمارا عزم ہے، عزمِ استحکام کے تحت دہشتگردی کےخلاف کارروائیاں پوری قوت اور عزم کے ساتھ جاری رہیں گی۔
برطانیہ میں امریکی فضائیہ کے زیر استعمال فیئر فور ڈ ایئربیس کے علاقے سے کئی مشتبہ افراد گرفتار کرلیے گئے۔
افغان طالبان رجیم کے نورستان میں مبینہ تشدد کو پاکستان سے جوڑنے کے الزامات بےبنیاد ہیں: وزارت اطلاعات