• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کار سوار ملزمان کمپنی کے مالک سے 25 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کار سوار مسلح 5ملزمان مائی کلاچی میں واقع نجی کمپنی میں گھس کر مالک سے 25 لاکھ لوٹ کر بآسامی فرار بھی ہوگئے ، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی ۔

تازہ ترین