• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران جوہری مذاکرات جلد شروع کرنے کیلئے تیار ہے، یورپی یونین

برسلز، تہران (اے ایف پی) یورپی یونین کی خارجہ امور کے سربراہ جوزف بوریل نے کہا ہے کہ ایران کے اعلیٰ سفارتکار نے اپنی پہلی ہی ملاقات میں انہیں یقین دہانی کروائی ہے کہ ان کا ملک جلد جوہری مذاکرات شروع کرنے کیلئے تیار ہے ، تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ایران اور امریکا جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنےکے قریب پہنچ گئے ہیں۔

تازہ ترین