• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں 250روپے فی تولہ کا اضافہ ، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 8ڈالر فی اونس کے اضافے سے 1765 ڈالر سے بڑھ کر 1773 ڈالر فی اونس ہو گئی جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 250 روپے فی تولہ کے اضافے سے ایک لاکھ 13 ہزار 250 روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 214 روپے کے اضافے سے 97 ہزار 94 روپے ہو گئی ہے تاہم چاندی کی قیمت 1400 روپے فی تولہ پر مستحکم رہی ۔

تازہ ترین