• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماڈل کورٹس میں 148مقدمات کے فیصلے، ایک ملزم کو عمر قید

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) ملک بھر کی ماڈل کورٹس نے 22ستمبر کو مجموعی طور پر 148مقدمات کے فیصلے کئے اور زیرسماعت کیسز میں 257 گواہوں کی شہادتیں قلمبند کیں، مانیٹرنگ سیل کی رپورٹ کے مطابق ماڈل کریمینل ٹرائل کورٹس نے قتل کے 9اور منشیات کے اکیس مقدمات کا فیصلہ کیا جن میں پنجاب کی عدالتوں نے قتل کے دو منشیات کے آٹھ، سندھ میں قتل کے چار منشیات کے دس کیس شامل ہیں، جرم ثابت ہونے پر ایک ملزم کو عمر قید دیگر پانچ کو دس سال 9ماہ 09دن قید اور 664000 جرمانے کی سزا سنائی گئی۔
تازہ ترین