• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایل ایف کے صدر کی جانب سےبلاول بھٹو کی 33ویں سالگرہ کی تقریب

ملتان (سٹاف رپورٹر )چیئرمین یوسی نیل کورٹ اورڈویژنل صدر پی ایل ایف ملتان رضوان ہانس کی رہائش گا پر بلاول بھٹو زرداری کی 33ویں سالگرہ کی تقریب منعقد ہوئی،اس موقع پرڈاکٹر جاوید صدیقی،جنرل سیکرٹری وومن وینگ جنوبی پنجاب صائمہ عامر ایڈووکیٹ،شہباز ڈوگر،رانا ذوالفقار کے ٹی جی،صفدر آہیر،محمد علی بلوچ، کوثر شاہین،پپو خان، فیروز خان،حق نواز بھٹی، ڈاکٹر ظفر ہانس دیگر کارکنان یوسی عہدیداران کے ہمراہ کیک کاٹا۔
تازہ ترین