• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امن کا عالمی دن، مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو50دن ہوگئے ،وائس چانسلرخواتین یونیورسٹی

ملتان(سٹاف رپورٹر) ویمن یونیورسٹی ملتان میں امن کے عالمی دن کے موقع پر انٹرنیشنل ویب نار کا اہتمام کیاگیا جس کا عنوان’’امن کا بین الاقوامی دن اور اندرونی امن‘‘ تھا اس کی کوآرڈینیٹرچیئرپرسن سوشیالوجی ڈیپارٹمنٹ عائشہ خان تھیں ویبنار سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی وائس چانسلر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی نے کہا کہ امن کا عالمی دن تو منایا جا رہا ہے مگر آج مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو50دن ہوگئے ، وہاں ہر گھر جیل، ہسپتال اور قبرستان بن گیا ہے۔
ملتان سے مزید