• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ رواں برس بھارت میں کھیلا جائے گا

بھوبنیشور (جنگ نیوز) کھیلوں کے ایک اور عالمی ایونٹ کی میزبانی بھارت کو مل گئی۔جونئیر ہاکی ورلڈکپ بھارتی شہر اڑیسہ میں کرانے کا اعلان کیا گیا ہے، بھارتی میڈیا کے مطابق میگا ایونٹ رواں برس 24نومبر سے پانچ دسمبر تک کھیلا جائے گا۔

اسپورٹس سے مزید