• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ڈی ایم کے رہنمائوں کااجلاس فیصل آباد جلسہ کے انتظامات پرتبادلہ خیال

لاہور(خبر نگار)مرکزی جمعیت اہلحدیث کے دفتر راوی روڈ میں پی ڈی ایم کے رہنماؤں کااجلاس سینیٹر پروفیسر ساجد میر کی صدارت میں ہوا ۔ اجلاس میں پی ڈی ایم کے زیراہتمام فیصل آباد جلسہ کے حوالے سے انتظامات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔پروفیسر ساجد میر نے کہا کہ پی ڈی ایم کا فیصل آباد میں جلسہ تاریخی ہوگا ۔رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پی ڈیم ایم کا جلسہ کامیاب بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔
تازہ ترین