پشاور(نمائندہ جنگ) پہاڑی پورہ کمبوہ میں دوست نے اپنے نوعمر دوست کو اسلحہ کی نوک پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا، پولیس نے میڈیکل چیک اپ کے بعد مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔
جمشید دستی کی نااہلی کی 2 درخواستیں الیکشن کمیشن نے منظور کرلی ہیں۔
ٹی سی پی نے 50 ہزار میٹرک ٹن چینی کی درآمد کا نظرثانی ٹینڈر جاری کر دیا۔
اسرائیل نے غزہ میں بسے فلسطینیوں کے لیے سمندر تک رسائی بھی بند کردی۔
ذرائع کے مطابق برآمد کی اجازت کے وقت مقررہ قیمت کے مقابلے ایکس مل قیمت میں 25 روپے کلو کا اضافہ ہو گیا۔
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ دانش اسکولز میں اساتذہ کو بہترین پیکیج فراہم کیا جائے، اساتذہ اور اسٹاف کی بھرتیوں میں شفافیت اور میرٹ کو مرکزی اہمیت دی جائے۔
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں رکن ثناء اللہ مستی خیل نے ارکان پارلیمنٹ اور گریڈ 22 کے افسران کی مراعات اور تنخواہوں کی تفصیلات مانگ لیں۔
شرجیل میمن نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت کے پاس جتنا مینڈیٹ ہے اسے کام کرنے دینا چاہیے، علی امین گنڈاپور خود اپوزیشن کا کردار ادا کر رہے ہیں
پاکستان کے محمد آصف آئی بی ایس ایف ورلڈ ماسٹرز سنوکر چیمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے یوٹیوب چینلز کی بندش کے عدالتی حکم کے خلاف اپیلوں پر سماعت کرتے ہوئے ایک اور یوٹیوبر کو ریلیف فراہم کر دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ہائی کورٹ نے اگلی سماعت تک پولیس کو یش دیال کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔
کراچی کے جناح اسپتال میں اینٹی بائیوٹک سمیت اہم ادویات دستیاب نہیں ہیں۔
وفاقی وزیرِخارجہ اور نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار بیجنگ میں ایس سی او وزرائے خارجہ کے گروپ اجلاس میں شرکت کے لیےگریٹ ہال آف دی پیپل پہنچ گئے۔
جسٹس ذوالفقار نے کہا کہ چند ہزار روپے کا معاملہ چھٹیوں میں لے کر آگئے دیگر اہم کیسز بھی ہیں۔
نجی ہاؤسنگ سوسائٹی نے ہاتھوں میں گلوب کے 2 ماڈل ایران ایونیو پر نصب کیے تھے۔
ہیڈ کوارٹر اسپتال کوٹ رادھا کشن میں 15 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔