• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طلباوطالبات کو31اکتوبرتک کوروناویکسین لگوانےکی ڈیڈلائن

ملتان(سٹاف رپورٹر) محکمہ تعلیم سکولز پنجاب نے تمام تعلیمی اداروں کے طلبا ، اساتذہ اور عملے کو ویکسی نیشن کرانے کی ڈیڈ لائن جاری کردی ،اس سلسلے میں جاری الرٹ میں کہاگیا ہے کہ کورونا ویکسن کو جلد سے جلد یقینی بنایا جائے سکولوں میں 15 سے زائد عمر کے طلبا کو ویکسین لگائی جائے گی، شیڈول کے مطابق طلباوطالبات کو 31اکتوبر تک جبکہ انتطامیہ اور عملے کو 30ستمبر تک ویکسین لگانا ضروری ہے جس کے بعد قانونی کارروائی کی جائے گی ۔
تازہ ترین