• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آغوش الخدمت ہوم پشاورمیں مزید 10بچوں کو داخلہ دے دیاگیا

پشاور(جنگ نیوز)پشاور میں یتیم بچوں کی کفالت کیلئے قائم معیاری سہولیات سے آراستہ آغوش الخدمت ہوم پشاورسے حالیہ میٹرک امتحانات میں فارغ طلبہ کی نشستوں پرمزید 10بچوں کو داخلہ دیدیاگیا جنہیں انٹری ٹیسٹ کے بعد دی ایجوکیٹر سکول نے سپانسر شپ کے تحت نرسری جماعت میں داخلہ دیا الخدمت فاونڈیشن خیبر پختونخوا کے جنرل سیکرٹری اور سرپرست محمد شاکر صدیقی نے کہا کہ اس وقت ہوم میں 98بچوں کی گنجائش ہے ۔
تازہ ترین