کشمیر کی صورت حال تشویشناک ہے مسئلہ پرامن طریقے سے حل ہونا چاہیے، بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کشمیر کی صورت حال تشویش ناک ہے مسئلہ پرامن طریقے سے حل ہونا چاہیے، تجویز ہے کہ کشمیر میں ٹرتھ کمیشن بنایا جائے اور سچ کو سامنے لایا جائے۔