• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تمام ٹیچنگ ہسپتالوں میں ہیلتھ ڈیلوری سسٹم بہتربنانے کیلئے ہدایات

لاہور(خصوصی نمائندہ)سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے پنجاب کے تمام ٹیچنگ ہسپتالوں میں ہیلتھ ڈیلوری سسٹم کو بہتر بنانے کیلئے موثر میکانزم بنانے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ یہ ہدایات انہوں نے تمام ٹیچنگ ہسپتالوں کے ایم ایس کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جاری کیں۔ مریضوں اور لواحقین کی سہولت کے لیے ویکسینیشن سنٹرز اوپی ڈیز یا ایمر جنسی کے قریب بنائے جائیں۔
تازہ ترین