• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین ایف بی آر آج آن لائن ای کچہری میں عوامی مسائل سنیں گے

اسلام آباد( کامرس رپورٹر) چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر محمد اشفاق احمد آج پیرکوآن لائن ای کچہری میں عوام کے مسائل سنیں گے ، پیر کو شام 5بجے سے 7بجے کےد وران عوام بذریعہ لینڈ لائن نمبر پرچیئرمین ایف بی آر کو ٹیکسوں اور دیگر معاملات سے متعلق اپنی شکایات اور مسائل بیان کرینگےجن کے حل کیلئے چیئرمین ایف بی آر متعلقہ افسران کو فوری ہدایات جاری کرینگے۔

تازہ ترین