• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امن وامان، کراچی لندن کے ساتھ شمار ہونے لگا

کراچی (جنگ نیوز)سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیاں رنگ لے آئیں۔

امن و امان کے حوالے سے کراچی کا شمار لندن سے ہونے لگا۔

عالمی ادارے نے امن و امان کے حوالے سے شہروں کی نئی عالمی رینکنگ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق کراچی میں سکیورٹی فورسز کی کوششوں سے امن و امان کی صورتحال کئی درجے بہتر ہوئی۔

امن و امان کی خراب صورتحال کے باعث ایک وقت میں کراچی چھٹے نمبر پر تھا۔

بہتر امن و امان کے باعث ایک سو اٹھائیس نمبر پر آگیا۔ 

برطانوی دارلحکومت لندن امن و امان کی بہتر شہروں کی رینکنگ میں ایک سو انتیس ویں نمبر پر ہے ۔

تازہ ترین