• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناہید سلطان مرزا کے ناول کی تقریب رونمائی 7 اکتوبر کو ہوگی

کر اچی (نیوز ڈیسک) صحافی، مصنف اور ناول نگار ناہید سلطان مرزا کا چوتھا ناول تقسیم سے تقسیم تک منظر عام پر آگیا، جس کی تقریب رونمائی 7؍ اکتوبر کو آرٹس کونسل میں منعقد ہوگی۔ اس سے پہلے ان کے ناول دشت خواب کے مسافر، آنکھیں ہیں آہن پوش اور روڈ ٹو موہن جو ڈارو شائع ہوچکے ہیں۔ اس کےعلاوہ انہوں نے پانچ دستاویزی فلموں کے اسکرپٹ بھی ناہید ہادی کے نام سے تحریر کئے ہیں۔

تازہ ترین