• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے ناخوش، تبدیلیوں کی ہدایت

لاہور (جنگ نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اعلان کردہ قومی اسکواڈ پر ناراضگی کا اظہار کردیا، انہوں نے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو اسکواڈ میں تبدیلوں کی ہدایت کی ہے۔چیئر مین پی سی بی نے تبدیلیوں کے لیے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کا پہلا مرحلہ مکمل ہونے تک کا وقت مانگ لیا۔

تازہ ترین