• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی بیس بال کا مقام اور تاریخ تبدیل

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) پاکستان بیس بال فیڈریشن نے24ویں قومی بیس بال چیمپئن شپ کے مقام اور تاریخ میں تبدیلی کردی ہے، اب یہ مقابلے 11 اکتوبر سے راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ دریں اثناء قومی ایونٹ کے لئے سندھ ٹیم کے انتخاب کے لئے کراچی سینٹر کے ٹرائلز مکمل ہوگئے۔

تازہ ترین