• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (آن لائن)کوئٹہ میں ڈینگی کا ایک کیس سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق33 سالہ شخص میں تصدیق ہوگئی ۔ذرائع سول ہسپتال کے مطابق ڈینگی وائرس کیس کی تصدیق کے بعد مریض کو فاطمہ جناح چیسٹ ہسپتال منتقل کردیا گیا مریض کا ٹریول ہسٹری موجودہے سفر کرکے کوئٹہ پہنچا تھا۔مریض کو نگہداشت وارڈ میں رکھاگیا ہے۔ 
تازہ ترین