• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب کے عوام کو سستی چینی دینے کیلئے درآمد کی جائے گی

کراچی(ٹی وی رپورٹ)پنجاب کے عوام کو سستی چینی دینے کے لئے چینی بیرونِ ملک سے منگوائی جائے گی ، پنجاب حکومت نے محکمہ خوراک کو چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی ، پنجاب حکومت اپنا اسٹاک بہتر کرنے کے لئے چینی درآمد کرے گی ، درآمدی چینی کو سستے بازاروں پر کنٹرول ریٹ پر فروخت کیا جائے گا، وفاقی حکومت اس سے قبل یوٹیلٹی اسٹورز کیلئے چینی درآمد کرچکی ہے۔

تازہ ترین