• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) عقیل شبیر نے  انٹرنیشنل لان ٹینس چیمپئن شپ جیت لی۔ کراچی کلب میں چیمپئن شپ کے  فائنل میں عقیل شبیر نے کلیم گھانچی کو طویل مقابلے کے بعد 6-3، 7-6 اور 7-2 سے شکست دی۔ انڈر 13 کے فائنل میں حشیش کمار نے طحہ امان کو اور انڈر 11 کے فائنل میں زین نے کیٹن کمار کو زیر کیا۔  
تازہ ترین