• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ابوظبی: ایئر ایمبولنس گر کرتباہ، پائلٹس، ڈاکٹر اور نرس جاں بحق

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے دارالحکومت ابوظبی میں ایئر ایمبولنس گر کرتباہ ہوگئی۔ 

عرب میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس طیارہ حادثے میں 2 پائلٹس، ڈاکٹر اور نرس جاں بحق ہوگئی۔ 

میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ طیارہ گرنے کی وجوہات کا ابھی تعین نہیں ہوسکا۔

تازہ ترین