• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی آج کوئٹہ پہنچیں گے


چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی آج 3 روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے جہاں وہ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال سے ملاقات کریں گے۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ ناراض اسپیکر، صوبائی وزراء اور ایم پی ایز سے ملاقات کریں گے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ چیئرمین سینیٹ ناراض اراکین کے تحفظات دور کرنے کی کوشش کریں گے۔

تازہ ترین