• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنگلہ دیش، روہنگیا رہنما کے قتل کے الزام میں 5 افراد گرفتار

کاکس بازار(اے ایف پی )بنگلہ دیش میں روہنگیا برادری سے تعلق رکھنے والے 5افراد کو روہنگیا رہنما کے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا،اے ایف پی کے مطابق ان افراد سے روہنگیا رہنما محب اللہ کے قتل سے متعلق تفتیش کی جارہی ہے۔ان کے خاندانی ذرائع نے آراکن روہنگیا سالویشن آرمی پر قتل کا الزام عائد کیا ہے، یہ گروپ میانمار میں متعدد حملوں کے پیچھے ہے ۔

تازہ ترین