• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طبیعات کا نوبل انعام پیچیدہ فزیکل سسٹم کو سمجھنے والے سائنسدانوں کے نام

رواں برس کا نوبل انعام برائے طبیعات تین سائنسدانوں کے درمیان تقسیم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

رواں سال طبیعات کا نوبیل انعام مشترکہ طور پر3 سائنسدانوں کےنام رہا، نوبیل انعام جاپانی نژاد امریکی، جرمنی اور اٹلی کے سائنسدانوں نے اپنے نام کیا۔

تینوں سائنسدانوں سوکورومنابے، کلوس ہسلمن، گیورگیو پارسی کو نوبیل انعام پیچیدہ فزیکل سسٹم کو سمجھنے سے متعلق خدمات پر دیا گیا۔

تازہ ترین