• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشتونخوا میپ کے رکن اسمبلی نصر اللّٰہ زیرے کی گاڑی چوری ہوگئی

پشتونخوا میپ کے رکن اسمبلی نصر اللّٰہ زیرے کی گاڑی چوری ہوگئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ  نصر اللّٰہ زیرے نے میٹروپولیٹن کے احاطے میں گاڑی کھڑی کی تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی رپورٹ درج کرکے گاڑی او ر ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

تازہ ترین