کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)لورالائی یونیورسٹی کے پرووائس چانسلر ڈاکٹر عبدالمالک ترین کو ناقص و خراب کارکردگی باعث ان کےعہدے سے ہٹادیا گیا گورنرسیکریٹریٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق عبدالمالک ترین کو ناقص کارکردگی کے باعث پرووائس چانسلر کے عہدے سے ہٹاکر یونیورسٹی آف بلوچستان رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔