• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی رہنما لیلیٰ پروین کا سابق شوہر گرفتار


کراچی کے علاقے توحید کمرشل میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پی ٹی آئی کی رہنما لیلیٰ پروین کے سابق شوہر کو گرفتار کرلیا۔

رہنما پی ٹی آئی لیلیٰ پروین نے اپنے سابق شوہر پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ علی حسن نے سوتیلی بیٹی کو ہراساں کیا ہے۔

تازہ ترین