• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر PTI کراچی خرم شیر زمان کی والدہ انتقال کر گئیں

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کے صدر خرم شیر زمان کی والدہ انتقال کر گئیں۔

پی ٹی آئی کراچی کے ترجمان نے جاری کیئے گئے ایک بیان کے ذریعے یہ بات بتائی ہے۔

ترجمان پی ٹی آئی کراچی کے مطابق خرم شیر زمان کی والدہ کی نمازِ جنازہ آج سلطان مسجد، ڈیفنس، خیابانِ حافظ میں دوپہر ڈیڑھ بجے ادا کی جائے گی۔

تازہ ترین