• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلشن اقبال، تلخ کلامی پر کار سوار افراد کی کار پر فائرنگ، نوجوان زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) یونیورسٹی روڈ گلشن اقبال بیت المکرم مسجد کے قریب مین روڈ پر تلخ کلامی پر کار میں سوار افراد نے کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دوستوں کے ہمراہ کرکٹ کھیل کر واپس آنے والا نوجوان زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق زخمی 21 سالہ ذاکر ولد کاشف کی ٹانگ پر گولیاں لگی ہیں ، جبکہ گاڑی پر گولیوں کے3 نشانات ہیں ۔

تازہ ترین