کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملیر جام کھنڈو گوٹھ میں واقع چھپرا ہوٹل میں اچانک گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا جس سےملازم 32سالہ ایوب زخمی ہوگیا جسے سول اسپتال برنس سینٹرمنتقل کیا گیا۔
جیجی حدید نے ایک صارف کے تبصرے کا جواب دیتے ہوئے ایپسٹین کو انتہائی گھٹیا انسان قرار دیا
عمران خان نے اپنے کیریئر کے ابتدائی دنوں میں رنبیر کپور سے ہونے والے موازنوں پر کھل کر بات کی ہے
یہ تحقیق جرنل آف دی امریکن کالج آف کارڈیالوجی ایڈوانسز میں شائع ہوئی
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے ایسٹر کے موقع پر مسیحی برادری کو اہم پیغام دیا ہے۔
کراچی میں پرائیویٹ اسکولز اتحاد نے 7 اپریل سے شروع ہونے والے میٹرک امتحانات ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
روسی ٹی وی نے پائلٹ کی تلاش کے مقام پر مشتبہ ہیلی کاپٹر گرنے کی ویڈیو جاری کی ہے۔
مہنگی ایل پی جی فروخت کرنے والے ڈیلرز اور دکان داروں کے خلاف آج سے آپریشن ہوگا۔
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں میں دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ 79 سالہ صدر کی صحت ٹھیک نہیں
2017ء میں شروع ہونے والا یہ پروگرام ابتدا میں ڈرون فوٹیج کے تجزیے کے لیے بنایا گیا تھا
مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان سے آج بھی 39 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔
شہزاد رائے اپنی موسیقی اور پاکستان میں تعلیم کے فروغ کے لیے خدمات کے باعث پہچانے جاتے ہیں
سارہ لورین نے 2003ء میں ڈرامے سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا