• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،پاکستانی کرکٹ ٹیم کل روانہ ہوگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستانی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے جمعے کو چارٹرڈ فلائٹ پر لاہور سے دبئی روانہ ہوگی۔ پاکستانی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ نے بدھ کو آرام کیا، ایک روز آرام کے بعد جمعرات کو قذافی اسٹیڈیم میں اسکواڈ دوسرا سینیاریو میچ کھیلے گا جبکہ آج ہوٹل میں پاکستان اسکواڈ کی کووڈ 19ٹیسٹنگ ہوگی۔ سیکورٹی منیجرکرنل ریٹائرڈ محمد عمران کھلاڑیوں کو اینٹی کرپشن پر لیکچر دیں گے ۔کرکٹرز چاہیں تو ہوٹل میں جم ایکسر سائزز کر سکتے ہیں۔

اسپورٹس سے مزید