وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ جن کے پیارے دنیا سے چلے گئے ہیں، اُن کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
گل پلازا آتشزدگی میں خریداری کے لیے آئی 21 سالہ لڑکی بھی لاپتہ افراد میں شامل ہے۔
کراچی کے گل پلازا میں لگنے والی آگ نے 20 سال کے عامر کی جان لے لی ،جس کی شادی عید کے بعد طے تھی ۔
فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک فافن کی سندھ کے سرکاری اداروں میں شفافیت سے متعلق جائزہ رپورٹ جاری کر دی گئی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ امن بورڈ چارٹر کا مسودہ 60 ممالک کو ارسال کر دیا گیا۔
دلہا جنید صفدر اپنی دلہن شانزے علی روحیل کے ساتھ ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے تقریب میں پہنچے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مزید 30 نئے سہولت بازار 30 جون تک مکمل کرنے کا ہدف مقرر کردیا ۔
حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر ان کے خلاف بے وفائی کے الزامات سامنے آئے تھے، جس پر انہوں نے اپنے ویڈیو پیغام کے ذریعے وضاحت کی۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت باجوڑ کے پارلیمنٹیرینز، قومی مشران اورعمائدین پر مشتمل جرگہ منعقد ہوا۔
سی ای او ریسکیو عابد جلالانی کا کہنا ہے کہ متاثر عمارت انتہائی مخدوش حالت میں ہے، عمارت کے عقبی حصے پہلے گر چکے تھے، اگلا حصہ ابھی گرا ہے۔
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا ہے کہ عمارتوں میں ایسا کوئی میکینزم نہیں، جس سے شہری محفوظ رہ سکیں۔
وزیراعلیٰ سندھ کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ آگ پر 60 سے 70 فیصد قابو پا لیا گیا ہے، حادثے میں 6 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
بھارتی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو نے بالی ووڈ اداکارہ خوشی مکھرجی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر دیا۔
انہوں نے آگ بجھانے والے فائر فائٹر کے جاں بحق ہونے پر بھی اپنی دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔
تین منزلہ عمارت میں ایک ہزار سے زائد دکانیں موجود ہیں، گراؤنڈ اور میزنائن فلور مکمل طور پر جل گئے۔