• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنگلات کی مانیٹرنگ کیلئے وفاق اور صوبوں کو ڈرونز کی فراہمی

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ) جنگلات کی مانیٹرنگ کیلئےوفاق اور صوبوں کو ڈرونز کی فراہمی، ورلڈ بینک کے تعاون سے ریڈپلس پاکستان پروگرام کو باقاعدہ شکل دیدی گئی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ریڈ پلس پروگرام کی 11ویں اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں ورلڈ بینک کے تعاون سے جاری ریڈ پلس پاکستان پروگرام کو باقاعدہ شکل دیدی گئی، ذرائع کے مطابق جنگلات کی مانیٹرنگ کیلئےوفاق اور تمام صوبوں کو سوئس ساختہ ڈرونز بھی فراہم کردیئے گئے۔

تازہ ترین