• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی نمائندہ)ریلوے انتظامیہ نے 6افسروں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں ۔ڈویژنل انجینئر پشاور ثنااللہ کو تبدیل کر کے ڈویژنل انجینئر ٹو سکھر، ان کے پیش رو مجیب الرحمن کو تبدیل کرکے ڈپٹی ڈائریکٹر پراپرٹی اینڈ لینڈ کراچی، وہاں سے دلاور حسین لاشاری کو تبدیل کر کے ڈی سی او کراچی،ایکسین سروے اینڈ کنسٹرکشن ہیڈ کوارٹرز لاہور محمد عمر خان کو ڈپٹی ڈائریکٹر پراپرٹی اینڈ لینڈ راولپنڈی،ان کے پیش رو طیب ریاض کو تبدیل کر کے ڈویژنل انجینئر پشاور اور ڈویژنل انجینئر ٹو کراچی خرم شہزاد کو تبدیل کر کے اے ای این پراپرٹی اینڈ لینڈ سکھر تعینات کر دیا گیا ہے۔
تازہ ترین