سندھ میں سی این جی اسٹیشنز اگلے دس دن بند رہیں گے۔
سی این جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ہفتہ کی صبح 8 بجے سے سی این جی بند ہوگی۔
ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ سندھ میں سی این جی 25 اکتوبر رات 8 بجے دستیاب ہوگی۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ای او بی آئی پنشن میں اضافے کی سمری منظور کرلی گئی۔
وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ اس مثبت پیشرفت سے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی ساکھ میں اضافہ ہوگا
اپنی چھت اپنا گھر پروگرام برائے سال 2025-26 کے لیے حکومت نے 42 ارب سے زائد کی گرانٹ جاری کر دی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کو سرچ آپریشن کے دوران کوئی مشتبہ چیز نہیں ملی۔
رپورٹ کے مطابق رواں سال اب تک قومی ایئر لائن کے طیاروں سے پرندوں کے ٹکرانے کے 38 واقعات ہوئے، جن میں سے 9 واقعات لاہور ایئر پورٹ پر ہوئے۔
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چیئرمین ریاض فتیانہ نے کہا ہے کہ ایف بی آر نےچینی کی درآمد پر سیلز ٹیکس ختم کر دیا ہے، یہ سرکاری خزانے پر ڈاکا ہے اور کسی کو نوازنے کی کوشش ہے۔
ایرانی سفارتکار رضا امیر مقدم پر امریکی ریٹائرڈ خصوصی ایجنٹ کے اغواء میں ملوث ہونے کا الزام لگایا گیا ہے
انہوں نے کہا کہ چین پُرامن مقاصد کے لیے جوہری توانائی کے استعمال کے ایران کے حق کا احترام کرتا ہے
امیرِ جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ مہنگائی کنٹرول کرنا اب حکومت کے بس کی بات نہیں رہی، شہباز حکومت میں 60 روپے والی چینی 200 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔
علی امین گنڈاپور نے کہا کہ بڑی گاڑی والوں سے رعایت نہ کریں، ان کو پیغام دیں کہ انہوں نے قانون توڑا ہے۔
جمشید دستی نے کہا کہ پارٹی سے مشاورت کے لیے اسلام آباد جارہا ہوں، اس کے بعد اپیل کا فیصلہ کروں گا۔
آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے 2022-23 کی رپورٹ جاری کر دی ہے۔
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے نیب ریفرنس کے خلاف پرویز الہٰی کی درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سابق وزیر ہوا بازی کے جرائم میں بانی پی ٹی آئی برابر کے شریک تھے۔
فوجا سنگھ کے قتل کے الزام میں گرفتار کینیڈین شخص کا کہنا ہے کہ مجھے خبر دیکھ کر معلوم ہوا ہے کہ میں نے جس شخص پر گاڑی چڑھا دی ہے وہ فوجی سنگھ ہیں۔
ڈی سی یونیورس کے مشہور کردار ’سپرمین‘ کی نئی فلم نے دنیا میں بحث چھیڑ دی ہے، سوشل میڈیا پر بیشتر لوگ اسے اب تک کی سب سے زیادہ اسرائیل مخالف فلم قرار دے رہے ہیں۔