• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی پیک نے پاکستان میں 70 ہزار ملازمتیں پیدا کیں، چینی سفیر

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک )کے قیام کے بعد سے چین نے پاکستان میں 70000سے زائد ملازمتیں پیدا کیں اور 25.بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے،دو ممالک کے درمیان جامع تعاون کو فروغ دیا ،گوادر پرو کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک )کنسورشیم آف یونیورسٹیز کے تحت چوتھی ایکسچینج میکانزم کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے کہا مسلسل چھ سال تک چین پاکستان کا سرفہرست تجارتی شراکت دار رہا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید