• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہزارگنجی میں گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) گوہر آباد کا رہاشی 50سالہ محمد زمان ولد شبیر احمد گزشتہ روز ہزار گنجی سے موٹرسائیکل پر اپنے گھر جا رہا تھا وہ جسے ہی مینگل آباد کے قریب پہنچا تو تیز رفتار گاڑی نے اسے ٹکرمار دی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیاپولیس نے ڈرائیو رکوگرفتارکرکے لاش ضروری کارروائی کے بعدلواحقین کے حوالے کردی ۔
تازہ ترین