کراچی (اسٹاف رپورٹر) مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں حبیب الدین جنیدی، منظور احمد رضی، اعجاز احمد اور دیگر نےکم از کم 25 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ برقرار رکھنے کے عدالت عالیہ سندھ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔
عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ پی ٹی آئی والے دہشت گردوں کی مذمت نہیں کرتے،
ایم نائن موٹر وے کی زمین کی ملکیت اور ٹول ٹیکس کی وصولی کے تنازع پر سندھ ہائیکورٹ نے رائٹ آف وے اور زمین الاٹمنٹ کیس کا فیصلہ سنا دیا۔
کیتھ بووی نامی بزرگ خاتون پچھلے 9 سالوں سے گیمنگ پلیٹ فارم پر grumpygran48 کے نام سے لائیو اسٹریمنگ کر رہی ہیں۔ انہوں نے 2017 میں اپنے پوتے کو فورٹ نائٹ کھیلتے دیکھا اور خود بھی اس کی شوقین بن گئیں۔
وزیراعظم کی جانب سے اپوزیشن لیڈر کو ملاقات اور الیکشن کمیشن تعیناتیوں سے متعلق خط لکھا گیا۔
سندھ میں 20 ستمبر کو ہونے والے ایم ڈی کیٹ 2026 کا عبوری نتیجہ جاری کر دیا گیا۔ ایم ڈی کیٹ 2026 کا نتیجہ سکھر آئی بی اے ٹیسٹنگ سروسز نے جاری کیا۔
تحقیق سے معلوم ہوا کہ باقاعدگی سے ٹماٹر کھانے سے جگر کی سوزش کم ہوتی ہے اور جسم کا میٹابولک سسٹم بہتر طریقے سے کام کرتا ہے۔
ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر محمد مخبر نے کہا ہے کہ اگر ایران پروازیں نہیں چلا سکتا اور اسے ایئر پورٹ سروسز حاصل نہیں ہو سکتیں تو خطے میں کوئی اور بھی ایسا نہیں کر سکے گا۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق عوامی شکایات اور دیگر محکمانہ معاملات میں ملازمین کو ذاتی طور پر سنا گیا۔
سندھ ہائیکورٹ نے چیئرمین اینٹی کرپشن کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، عدالت نے چیئرمین اینٹی کرپشن سے وضاحت طلب کرلی۔
وزیرمملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی کی زیرصدارت آسان ٹیکس اسکیم کا جائزہ اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔
شہریار میمن نے سیکریٹری صحت اور وزیر صحت کے پرسنل سیکریٹری کو بھی درخواست کی نقول بھیج دیں،
راولپنڈی، اٹک، مری میں سیکیورٹی ضروریات کے باعث مزید نفری دینے سے معذرت کی گئی،
اسکیم کے ذریعے عوام کو پیٹرول پر براہ راست ریلیف فراہم کیا جارہا ہے: وفاقی وزیر آئی ٹی
ذرائع کا کہنا ہے کہ 27 ستمبر کا لانگ مارچ موخر کر کے 5 اکتوبر کو کیا جائے گا۔
طیارہ کیلیفورنیا سے روانہ ہوا پھر امریکا بھر میں 3 ہزار 199 میل تک بغیر کسی پائلٹ کی معاونت کے اڑتا رہا۔
شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے کنٹینرز کے ذریعے راستے بند کر کے عدالتی فیصلے کی خلاف ورزی کی ہے۔