• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت خواتین اور بچے سمیت 4 افراد زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں خواتین اور بچےسمیت 4افرا زخمی ہو گئے،تفصیلات کے مطابق گلشن معمار علی محمد شیر گوٹھ اسکیم 33میں واقع گھر میں گھر یلوتنازع پر فائرنگ سے 22سالہ سونیا زوجہ ذوالفقار شدید زخمی ہو گئی ،بلدیہ ٹاون میں نامعلوم سمت سےآکر گولی لگنے سے50سالہ خاتون فاطمہ زخمی ہو گئی، ملیر15 پیڈسٹرین برج کے قریب فائرنگ سے 45سالہ صدیق زخمی ہوگیا، نارتھ ناظم آباد نصرت بھٹوکا لونی مکان نمبر 684میں نامعلوم سمت سے آکر گولی لگنے سے 10سالہ بچہ اذان زخمی ہو گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید